: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ کو لے کر تلگو دیشم پارٹی اور وائی آر ایس کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے احاطہ میں مظاہرہ کیا ۔ تلگو دیشم پارٹی اور وائی آر ایس کانگریس
کے ممبران پارلیمنٹ کے احاطہ میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے اکٹھے ہوئے اور انہوں نے آندھرا کو انصاف دینے اور اسے خصوصی ریاست کا درجہ دینے کو لے کر نعرے بازی کی۔ دونوں پارٹیوں کے ممبران بینر اور پوسٹر اٹھائے ہوئے تھے۔